Grilled Kofta Recipe In Urdu

گرلڈ کوفتہ بنانے کی ترکیب

Grilled Kofta Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

45 منٹ

پکانے کا وقت

5 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

12 افراد

کیلوریز‎

35 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت (بکرے کا) ایک کلو
2 ہرا دھنیا آدھا گڈی
3 زیرہ پانچ گرام
4 کالی مرچ پانچ گرام (پسی ہوئی)
5 پارسلے/دھنیا آدھا گرام
6 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں
  2. 2 ہرا دھنیا، پارسلے اور پیاز کو چوپ کر لیں
  3. 3 پسی ہوئی کالی مرچ، زیرہ، نمک کو گوشت میں ڈال دیں اور اس کا قیمہ بنا لیں
  4. 4 اب اس قیمہ کی تھوڑی سی مقدار لے کر انہیں کباب کی شکل میں سیخوں پر پرولیں
  5. 5 تیز آنچ پر گرل کر لیں حتیٰ کہ گوشت پک جائے اور کباب دونوں طرف سے براؤن ہو جائیں
  6. 6 پھر ایک ڈش میں نکال کر عربی بریڈ کے ساتھ سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(4758) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gosht Ke Kofte - مزید گوشت کے کوفتے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Grilled Kofta, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Grilled Kofta is a Gosht Ke Kofte, and listed in the meat kofta. its preparation time is only 45 minutes and it's making time is just 5 minutes and it serves upto 12 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.