Guddu Guddu Salad Recipe In Urdu - Recipe No. 860

Guddu Guddu Salad Urdu recipe is available at UrduPoint. Guddu Guddu Salad is a famous dish in this region. You can read here Guddu Guddu Salad recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Guddu Guddu Salad. You can know the complete method to make Guddu Guddu Salad on this page. We will also tell you how long it will take to make Guddu Guddu Salad. Read the recipe, ingredients, and everything related to Guddu Guddu Salad below.

گڈو گڈو سلاد بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 860

Guddu Guddu Salad Recipe In Urdu
اجزاء
زتیون کا تیل 2کھانے کے چمچ
پسا ہوا لہسن ایک پوتھی
لوبیا 185گرام
گاجریں 250 گرام
تریں 250گرام
مٹر 125گرام
بند گوبھی باریک کتری ہوئی 185گرام
مونگ پھلی کا ساس:
کھوپرا 30گرام
دودھ 4کھانے کے چمچ
چھوٹا پیاز کترا ہوا آدھا
پسا ہوا لہسن ایک پوتھی
پی نٹ بٹر 4کھانے کے چمچ
براؤن شوگر ایک چائے کے چمچ
سویا ساس 2چائے کے چمچ
پسا ہوا زیرہ چائے کے چمچ
سرخ مرچ چائے کا چمچ
سجاوٹ کے لئے ایک ابلا ہوا انڈہ باریک کترا ہوا
تیارکرنے کے لئے:
سب سے پہلے مونگ پھلی کا ساس بنائیں ۔ ناریل کو دودھ کے ہمراہ بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں ۔ ا ب اس میں باقی تمام اجزاء ڈال کر مکسچر بنائیں۔زتیون کے تیل کو فرائی پین میں ڈال کر گرم کریں ۔ ا س میں لہسن ڈال کر تین منٹ تک پکا ئیں۔ اس دوران آہستگی سے چمچ ہلاتے رہیں ۔ یہا ں تک کہ لہسن سرخ ہو جائے اب اس میں سے لہسن نکال کر ایک طرف رکھ دیں ۔لوبیے کو ایک برتن میں پانی ڈال کر ابالیں ۔ جب نرم ہو جائے تو نکال کر ایک ٹر ے میں رکھ دیں ۔اب گرجروں اور تروں کو لمبائی کی شکل میں کاٹیں اور انہیں ہوبیے والے پانی میں ڈال کو دو منٹ تک پکائیں اور پھر ٹھنڈے پانی میں دھو لیں ۔مٹروں کو درمیان سے کاٹیں مگر دانے باہر نہ نکالیں اور انہیں بھی ایک منٹ تک ابا لیں۔ اس کے بعد سبزیوں کو لوبیے کے اوپر ڈالیں۔پھر پی نٹ ساس ان کے اوپر ڈالیں اور انڈہ چھڑک کر کھائیں ۔یہ سلاد

(6407) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Salads

More Recipes

Urdu cooking recipe of Guddu Guddu Salad, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Guddu Guddu Salad is a Salads, and listed in the salad. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.