Gujarati Aloo Recipe In Urdu - Recipe No. 6675

گجراتی آلو بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6675

Gujarati Aloo Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 آلو آدھا کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 لہسن کے جوئے تین سے چار عدد
4 کشمیری لال مرچ ایک سے دو عدد
5 ٹماٹر دو عدد
6 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
7 کڑی پتے حسب پسند
8 لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
9 ہری مرچیں دو سے تین عدد
10 کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آلوؤں کو ابال کر چھیل کر ٹھنڈے کر لیں اور چھوٹے چوکور ٹکڑے کاٹ کر رکھ لیں۔
  2. 2 کشمیری مرچوں کو صاف دھو کر گرم پانی میں ابال لیں اور بلینڈر میں لہسن،زیرہ اور ٹماٹروں کے ساتھ پیسٹ بنا لیں۔
  3. 3 پین میں کوکنگ آئل میں ہری مرچیں اور کڑی پتے ڈال کر کڑکڑا لیں اور اس میں مرچوں کا پیسٹ ڈال کر بھونیں۔
  4. 4 آخر میں اس میں نمک اور کٹے ہوئے آلو ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور ڈھک کر تین سے چار منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔

(810) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aloo - مزید آلو سے بنے کھانے

Urdu cooking recipe of Gujarati Aloo, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gujarati Aloo is a Aloo, and listed in the Potato. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.