Gujarati Style Baingan Aloo Recipe In Urdu

گجراتی سٹائل بینگن اور آلو بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Gujarati Style Baingan Aloo, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gujarati Style Baingan Aloo is a Aloo, and listed in the Potato. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Gujarati Style Baingan Aloo Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

150 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بینگن (ایک انچ کے ٹکڑے) 1 پاﺅ
2 تیل 5 کھانے کے چمچ
3 پیاز (چھوٹا سائز باریک کٹا ہوا) 1 عدد
4 ادرک (باریک کٹا ہوا) آدھا انچ کا ٹکڑا
5 آلو (ایک انچ کے ٹکڑے) ایک پاﺅ
6 ناریل (کترا ہوا) ایک کھانے کا چمچ
7 ٹماٹر (باریک کٹے ہوئے) 1 پاﺅ
8 لہسن (موٹا کوٹا ہوا) 2 جوئے
9 نمک حسب ذائقہ
10 دھنیہ پاﺅڈر 1 چائے کا چمچ
11 سفید زیرہ بھنا ہوا 1 چائے کا چمچ
12 گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
13 مرچ پاﺅڈر آدھا چائے کا چمچ
14 ہلدی آدھا چائے کا چمچ
15 چینی ایک کھانے کا چمچ
16 لیمن جوس ایک کھانے کا چمچ
17 مسٹرد ثابت آدھا چائے کا چمچ
18 میتھی دانہ آدھا چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تیل گرم کریں اور میتھی دانہ اور مسٹرد کو فرائی کریں
  2. 2 ادرک، لہسن اور پیاز شامل کر کے سنہری کرلیں
  3. 3 آلو ڈال کر سنہری کرلیں
  4. 4 ناریل اور بینگن کے ٹکڑے ڈالیں اور 1 منٹ تک پکائیں
  5. 5 زیرہ، گرم مصالحہ، دھنیہ، مرچیں، ہلدی اور نمک ڈالیں
  6. 6 ٹماٹر شامل کریں اور آنچ ہلکی کر دیں
  7. 7 پھر ڈھک کر 20 منٹ تک پکائیں
  8. 8 آمیزہ اگر گاڑھا ہو جائے تو تھوڑا سا پانی شامل کریں
  9. 9 چینی اور لیمن جوس ڈالیں اور آنچ تیز کر کے پانی خشک کرلیں
  10. 10 چٹکی بھر گرم مصالحہ، ایک کھانے کا چمچ کترا ہوا سبز دھنیہ اور 1 عدد باریک کٹ ہوئی سبز مرچ سے آئش کریں

متعلقہ پکوان

(3151) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aloo - مزید آلو سے بنے کھانے

More Recipes - مزید تراکیب