Gulab Jamun Recipe In Urdu

گلا ب جامن بنانے کی ترکیب

Gulab Jamun Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

Ingredients - اجزاء

1 پاؤڈر کا دودھ ایک کپ
2 میدہ ایک کھانے کا چمچ
3 بیکنگ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
4 انڈا ایک عدد
5 الائچی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
6 چینی ڈیڑھ کپ
7 پانی دوکپ
8 تیل ایک چائے کا چمچہ
9 پستہ گارنشنگ کے لئے (کٹا ہو)
10 چاندی کا ورق سجاوٹ کے لیے
11 گھی فرائی کرنے کے لیے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

    شیرے کے لیے

  1. 1 ایک پین میں دوکپ پانی اور چینی ڈال کر شیرہ بنانے کے لیے چولہے پر رکھ دیں۔پھر کچھ دیر پکنے کے بعد اس میں الائچی پاؤڈر شامل کردیں۔
  2. گلاب جامن کے لیے

  3. 1 ایک پیالے میں دودھ پاؤڈر ،بیکنگ پاؤڈر،میدہ،انڈا تھوڑا سا پانی اور گھی ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں ۔اب اس مکسچر کے ایک سائز کے چھوٹے چھوٹے گول بالز(پیٹرے)بنالیں۔
  4. 2 ایک فرائنگ پین میں گھی کو گرم کرلیں۔ اب اس میں بالز ڈال کر ہلکی آنچ پر فرائی کرلیں۔
  5. 3 جب ان کا رنگ براون ہوجائے تو پین سے نکال کر شیرے میں ڈال دیں۔
  6. 4 مزے دار گلاب جامن تیارہیں ۔پستہ اور چاندی کے ورق سے گارنش کرکے سروکریں۔

(534) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gulab Jamun - مزید گلاب جامن

Urdu cooking recipe of Gulab Jamun, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gulab Jamun is a Gulab Jamun, and listed in the Milk Powder Gulab Jamun. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.