Gulab Jamun Recipe In Urdu

گلاب جامن بنانے کی ترکیب

Gulab Jamun Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 خشک دودھ 1کپ
2 میدہ 1کھانے کا چمچ
3 انڈہ 1عدد
4 بیکنگ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
5 آئل 1کھانے کا چمچ
6 چینی 1کپ
7 پانی 2کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے دوکپ پانی میں ایک کپ چینی ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں تاکہ شیرابن جائے۔
  2. 2 ایک باؤل میں خشک دودھ،میدہ ،انڈہ اور آئل ڈال کر اچھی طرح سے گوندھ لیں۔
  3. 3 انڈہ پہلے الگ پھینٹ لیں اور تھوڑا تھوڑا کرکے ڈالیں۔
  4. 4 پھر چھوٹی چھوٹی گولیاں بنالیں اور گرم تیل میں فرائی کرلیں۔زیادہ براؤن نہ کریں۔
  5. 5 پھر گرم گرم شیرے میں ڈال کر دومنٹ تک ڈھکن بند کرکے پکالیں۔

(712) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gulab Jamun - مزید گلاب جامن

Urdu cooking recipe of Gulab Jamun, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gulab Jamun is a Gulab Jamun, and listed in the Milk Powder Gulab Jamun. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.