Gulab Ka Sharbat Recipe In Urdu

گلاب کا شربت بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Gulab Ka Sharbat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gulab Ka Sharbat is a Mix Drinks And Sharbat, and listed in the mix drinks aur sharbat. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Gulab Ka Sharbat Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

150 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 لال گلاب کے پھول کی پتیاں ایک پونڈ
2 پانی صاف کیا ہوا دس پونڈ
3 چینی صاف پندرہ پونڈ
4 گندھک کا تیزاب دس بوندیں

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پھول کی پتیوں کو صاف کئے ہوئے پانی کے ساتھ کچھ دیر تک ابالیں تاکہ ان کا عرق نکل آئے
  2. 2 پھر پانی کو چھان لیں اور چھنے ہوئے پانی میں بتائی گئی چینی کی مقدار ملا کر پندرہ منٹ تک دھیمی دھیمی آنچ پر پکائیں
  3. 3 جب تک کہ شربت استعمال کرنے لائق نہ ہو جائے
  4. 4 گلاب کا رنگ حاصل کرنے کے لئے دس قطرے گندھک کے تیزاب کے ملا لیں
  5. 5 معمولی گلاب کے شربت جو بازار میں ملتے ہیں
  6. 6 گلاب کی پتیوں سے نہیں بنائے جاتے اور ان کے رنگ بھی اصلی نہیں ہوتے

متعلقہ پکوان

(3304) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Drinks And Sharbat - مزید شربت، مختلف اقسام کے شربت

More Recipes - مزید تراکیب