GulKandar Bari Kheer Recipe In Urdu

گل قندر بڑی کھیر بنانے کی ترکیب

GulKandar Bari Kheer Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 دودھ ایک لیٹر
2 گل قند آدھی پیالی
3 ربڑی آدھی پیالی
4 چینی حسب پسند
5 گلاب کا ایسنس چند قطرے
6 چھوٹی الائچی تین سے چار عدد
7 پستے آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دودھ کو ابالنے رکھیں اور ابال آنے پر اس میں چینی شامل کر دیں(نارمل میٹھا کھانے والوں کو چینی ڈالنے کی ضرورت نہیں ہو گی)اور دودھ کو پکا کر گاڑھا کر لیں۔
  2. 2 پھر اس میں پسی ہوئی الائچی اور گل قند شامل کر دیں ،ہلکی آنچ پر پکاتے ہوئے کھیر گاڑھی ہونے تک پکائیں۔
  3. 3 چولہے سے اتار کر تھوڑا سا ٹھنڈا ہونے پر اس میں بڑی اور گلاب کا ایسنس ملالیں۔

(710) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Kheer And Firni - مزید کھیر اور فیرنی

Urdu cooking recipe of GulKandar Bari Kheer, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. GulKandar Bari Kheer is a Kheer And Firni, and listed in the firni aur kheer. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.