Gund Pak Recipe In Urdu

گوند پاک بنانے کی ترکیب

Gund Pak Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوند 100گرام
2 سوجی ایک پیالی
3 کھویا آدھا کلو
4 چینی دو پیالی
5 چھوٹی الائچی دس عدد
6 پستے حسب پسند
7 لیمن فوڈکلر چٹکی بھر
8 کوکنگ آئل ایک پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کڑاہی میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر دو سے تین منٹ گرم کریں اور گوند کوتھوڑا تھوڑا ڈال کر فرائی کریں۔
  2. 2 جب سنہرا ہو کر پھولنے لگے تو کڑاہی سے نکال کر موٹا موٹا کوٹ کر رکھ لیں۔
  3. 3 اسی کوکنگ آئل کو چھان کر صاف کرلیں اور اس میں سوجی کو سنہری فرائی کرلیں،پھر اس میں کھویا اور گوندا ڈال کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ بھونیں۔
  4. 4 چینی شامل کردیں اور فوڈ کلر کو تھوڑے سے پانی میں گھول کر ڈال دیں ،ہلکی آنچ پر بھونتے رہیں تاکہ چینی پگھلنے پر آجائے الائچی اور باریک کٹے ہوئے پستے شامل کردیں پھر اتنی دیر بھونیں کہ گھی علیحدہ ہو جائے ۔

(717) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Tasty Sweet Dish - مزید مزیدار میٹھے پکوان

Urdu cooking recipe of Gund Pak, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gund Pak is a Tasty Sweet Dish, and listed in the Yummy Sweet Dish. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.