Gur Kay Chawal Recipe In Urdu - Recipe No. 3788

گڑ کے چاول بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 3788

Gur Kay Chawal Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

45 منٹ

پکانے کا وقت

5 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

606 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چاول آدھ سیر
2 گڑ چاولوں کے برابر یا دوگنا
3 سبز الائچیاں چند عدد
4 لونگ ایک عدد
5 بالائی ایک چھٹانک
6 گھی آدھ پاؤ
7 ناریل ایک بڑا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گڑ کو پانی میں گھول لیں
  2. 2 چاول صاف کر کے آدھے گھنٹے تک کے لئے بھگو رکھیں پتیلے میں گھی خوب گرم کر یں
  3. 3 اس میں لونگ آلائچیاں اور ناریل بھون لیں
  4. 4 پھر گڑ کا شربت ڈال دیں پکنے لگے تو چاول نتھار کر ڈال دیں شربت چاولوں سے دو گنا ہو
  5. 5 پانی خشک ہو جائے تو دس منٹ کیلئے دم پر رکھ دیں
  6. 6 چاول طشتری میں پھیلا کر اوپر بالائی کی تہ جما دیں
  7. 7 ورق لگائیں اور ادھر ادھر ناریل کے ٹکڑے بکھیر دیں

متعلقہ پکوان

(11887) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistan And Indian Sweet - مزید میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Gur Kay Chawal, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gur Kay Chawal is a Pakistan And Indian Sweet, and listed in the Pakistani Sweet Dishes. its preparation time is only 45 minutes and it's making time is just 5 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.