Haildhe Brown Rice Beryani Recipe In Urdu

ہیلدھی براؤن رائس بریانی بنانے کی ترکیب

Haildhe Brown Rice Beryani Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 براؤن رائس دو پیالی
2 نمک حسب ذائقہ
3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
4 پیاز دو عدد درمیانے
5 گاجر دو عدد
6 میٹھا کدو 200گرام
7 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ
8 پسی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
9 ہلدی ایک چائے کا چمچ
10 پسا ہوا گرم مصالحہ آدھا چائے کاچمچ
11 دہی آدھی پیالی
12 پودینہ حسب پسند
13 اولیو آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1براؤن چاولوں کو صاف دھو کر دو گھنٹے کے لئے رکھ دیں،پھر نمک ملے پانی میں ایک کنی ابال کر چھان لیں۔ گاجر اور کدو کے چھوٹے چوکور ٹکڑے کاٹ لیں۔
  2. 2 اولیوآئل میں زیرہ ڈال کر ہلکا سا گرم کر یں اور اس میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو سنہری فرئی کر لیں۔
  3. 3 اس میں ادرک لہسن،نمک،لال مرچ،ہلدی اور کٹی ہوئی سبزیاں ڈال بھونیں۔ساتھ ہی پھینٹی ہوئی دہی شامل کر کے اچھی طرح ملائیں۔
  4. 4 پھر ابلے ہوئے چاول ڈال کر ڈھک ہلکی آنچ پر دہی کا پانی خشک ہونے تک پکائیں۔آخر میں باریک کٹا ہواپودینہ ڈال کر دم رکھ دیں۔
  5. پریزنٹیشن

  6. 1 گرم گرم ڈش میں نکال کر لیموں کے اسکنجبین اور دہی کے رائتے کے ساتھ پیش کریں۔

متعلقہ پکوان

(1166) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani And Rice - مزید بریانی اور چاول ڈشز

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Haildhe Brown Rice Beryani, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Haildhe Brown Rice Beryani is a Biryani And Rice, and listed in the Biryani, Rice, chawal. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.