Haldi Laga Maghaz Recipe In Urdu

ہلدی لگا مغز بنانے کی ترکیب

Haldi Laga Maghaz Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

151 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مغز ایک عدد
2 تیل حسب ضرورت
3 ادرک، لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
4 ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
5 نمک حسب ذائقہ
6 ہری مرچ چار عدد (باریک کاٹ لیں)
7 پیاز آدھا کپ (باریک کاٹ لیں)
8 ہرا دھنیا آدھا کپ
9 لال مرچ پاؤڈر آدھا کھانے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مغز میں ہلدی لگا کر دھو کر صاف کر لیں
  2. 2 تیل گرم کر یں پیازڈال کر براؤن کر یں
  3. 3 اس کے بعد ادرک،لہسن،نمک اورمرچیں ڈال کر بھون لیں
  4. 4 بھون کر مغز بھی ڈال دیں
  5. 5 آدھا کپ پانی اور نمک ڈال کر ڈھکن ڈھک دیں
  6. 6 جب پانی خشک ہو جائے تو بھون لیں
  7. 7 ہری مرچیں اور ہرا دھنیا کاٹ کر ڈالیں
  8. 8 تھوڑی دیر دم پر رکھ کر سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(5110) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Maghaz And Gurda Kapoora - مزید مغز، گردہ اور کپورہ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Haldi Laga Maghaz, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Haldi Laga Maghaz is a Maghaz And Gurda Kapoora, and listed in the maghaz, gurda and kapoora. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.