Chicken Haleem Recipe In Urdu - Recipe No. 6450

Chicken Haleem Urdu recipe is available at UrduPoint. Chicken Haleem is a famous dish in this region. You can read here Chicken Haleem recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chicken Haleem. You can know the complete method to make Chicken Haleem on this page. We will also tell you how long it will take to make Chicken Haleem. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chicken Haleem below.

حلیم بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6450

Chicken Haleem Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 پانی 2سے 3لیٹر

2 جو 3کپ(رات بھر پانی میں بھگو دیں)

3 گندم سوا کپ(رات بھر پانی میں بھگو دیں)

4 بیکنگ سوڈا آدھا چائے کا چمچ

5 تیل 2سے 3کھانے کے چمچ

6 ادرک لہسن پیسٹ 2چائے کے چمچ

7 بون لیس چکن آدھا کلو

8 سرخ مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ یا حسب ذائقہ

9 دھنیا پاؤڈر آدھا کھانے کا چمچ

10 ہلدی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

11 ہری مرچ باریک کٹی ہوئی ایک کھانے کا چمچ

12 نمک ایک چائے کا چمچ یا حسب ذائقہ

13 دہی ایک کپ

14 پیاز فرائی کی ہوئی 3چائے کے چمچ

15 چکن کیوب 2عدد

16 ابلا ہوا پانی (حسب ضرورت)

17 گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

18 جائفل اور جاوتری پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ

19 چاٹ مصالحہ (حسب ضرورت)

20 تیل ،ہری مرچ گارنشنگ کے لئے

21 ہرادھنیا گارنشنگ کے لئے

22 ادرک گارنشنگ کے لئے

23 لیموں (پتلی لمبی کٹی ہوئی)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پتیلی میں پانی ،جو اور گندم ڈال کر ابال آنے دیں،ہلکی آنچ پر 30منٹ کے لئے پکائیں۔
  2. 2 اب اس میں بیکنگ سوڈا ڈالیں اور ڈھکن ڈھک کر ایک گھنٹے کے لئے پکائیں ،تھوڑا ٹھنڈا ہونے پر اسے بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔
  3. 3 ایک اور پتیلی میں تیل ،ادرک لہسن کا پیسٹ اور بون لیس چکن ڈال کر رنگت تبدیل ہونے تک پکائیں۔ پھر اس میں سرخ مرچ پاؤڈر ،دھنیا پاؤڈر،ہلدی ،ہری مرچ ،نمک اور دہی شامل کریں اور چکن گلنے تک پکائیں۔
  4. 4 اس کے بعد اس میں فرائی پیاز ڈال کر اچھی طرح مکس کریں،اس کے بعد چکن کے ریشے کرکے سائیڈ پر رکھ دیں۔
  5. 5 پھر اس میں بلینڈکیا ہوا جو اور گندم اور چکن کیوبز ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
  6. 6 اب اس میں نمک اور ابلا ہوا پانی ڈال کر دوبارہ سے بلینڈ کریں۔
  7. 7 اس کے بعد اس میں گرم مصالحہ پاؤڈر ،جائفل اور جاوتری پاؤڈر اور چاٹ مصالحہ شامل کردیں۔
  8. 8 ایک فرائی پین میں تیل اور پیاز ڈال کر سنہری ہونے تک فرائی کریں اور اس کو حلیم میں شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں۔
  9. 9 فرائی پیاز ،ہری مرچ، ہرادھنیا، ادرک ،چات مصالحہ اور لیموں کے ساتھ گارنش کرکے مزیدار چکن حلیم پیش کریں۔

(5263) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Haleem

Urdu cooking recipe of Chicken Haleem, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Haleem is a Chicken Haleem, and listed in the chicken haleem. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.