Halwa Besan Recipe In Urdu

بیسن کا حلوہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Halwa Besan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Halwa Besan is a Halwa, and listed in the Halwa Jaat. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Halwa Besan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

666 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بیسن ایک پاؤ
2 گھی گھی ایک پاؤ
3 دودھ تین پاؤ
4 چینی ڈیڑھ پاؤ
5 پستہ دو تولے
6 بادام کی گری آدھی چھٹانک
7 ناریل پسا ہوا برابر دو چھوٹے چمچے
8 سبز الائچی چند دانے
9 کشمش دو چھوٹی چمچ
10 کیوڑہ ایک بڑا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دودھ میں چینی ڈال کر گاڑھا شیرہ بنائیں
  2. 2 ایک کھلے منہ کے دیگچے میں گھی کو خوب گرم کر یں اور اس میں سبز الائچی کے دانے اور ناریل بھون لیں
  3. 3 اس کے بعد بیسن بھی بھون لیں اور چینی کا گاڑھا شیرہ شامل کر لیں
  4. 4 آنچ ہلکی رکھیں اور چمچ ہلاتے رہیں
  5. 5 شیرہ اور دودھ خشک ہو جائیں اور بھنے ہوئے بیسن میں جذب ہونے لگیں اور بیسن گھی چھوڑنے لگے تو کشمش ، بادام اور پستہ ڈال کر تھوڑی دیر اور بھونیں
  6. 6 کیوڑا ڈال لیں اور نیچے اتار لیں
  7. 7 طشتری میں حلوا انڈیل لیں اور حسب پسند ورق لگائیں
  8. 8 بادام اور پستے کی ہوائیاں چھڑکیں اور مزے سے کھائیں

متعلقہ پکوان

(5561) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Halwa - مزید حلوہ بنانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب