Handi Murgh Masala Recipe In Urdu

ہانڈی مرغ مصالحہ بنانے کی ترکیب

Handi Murgh Masala Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی 1عدد(چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں)
2 گرم مصالحہ 1چائے کا چمچ
3 ٹماٹر(باریک کاٹ لیں) 2عدد
4 نمک 1چائے کا چمچہ
5 گھی حسب ضرورت
6 ادرک 1چائے کا چمچہ
7 لال مرچ 1/2چائے کا چمچہ
8 پیاز 2کھانے کے چمچے
9 دہی 4کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گھی گرم کریں۔پیاز فرائی کرکے نکال لیں اور پیس کر ایک طرف رکھ دیں۔
  2. 2 اب مرغی ‘ادرک‘لہسن‘لال مرچ‘گرم مصالحہ ڈال کر بھون لیں۔
  3. 3 پھر ٹماٹر اور تھوڑا سا پانی ڈال کر پکائیں۔جب مرغی گل جائے تو بھون لیں۔
  4. 4 دہی اور پیاز ڈال کر دم پر رکھ دیں۔ا درک‘ہرادھنیا‘لیموں‘ہری مرچ اوپر چھڑک دیں۔نان کے ساتھ پیش کریں۔

(506) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Masala - مزید چکن کھڑا مصالحہ اور مصالحہ چکن

Urdu cooking recipe of Handi Murgh Masala, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Handi Murgh Masala is a Chicken Masala, and listed in the Masala Chicken. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.