Handi Pasanday Recipe In Urdu - Recipe No. 7201

Handi Pasanday Urdu recipe is available at UrduPoint. Handi Pasanday is a famous dish in this region. You can read here Handi Pasanday recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Handi Pasanday. You can know the complete method to make Handi Pasanday on this page. We will also tell you how long it will take to make Handi Pasanday. Read the recipe, ingredients, and everything related to Handi Pasanday below.

ہانڈی پسندے بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7201

Handi Pasanday Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 پسندے ایک کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 ادرک لہسن دو سے تین کھانے کے چمچ

4 پیاز دو عدد درمیانی

5 کچری چار سے چھ عدد

6 پسی ہوئی لال مرچ ڈیڑھ کھانے کا چمچ

7 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ

8 خشخاش پسی ہوئی ایک کھانے کا چمچ

9 پسا ہوا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ

10 دہی دو پیالی

11 کوکنگ آئل ایک پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کچری کو آدھی پیالی پانی میں بھگو کر رکھیں،پھر پانی سے نکال کر پیس لیں۔پسندوں کو سل پر رکھ کر کچل کر چپٹا کر لیں۔ادرک لہسن کو کچل لیں اور پیاز کو باریک کاٹ کر رکھ لیں،زیرہ بھون کر کوٹ لیں۔
  2. 2 دہی میں نمک،ادرک لہسن،لال مرچ،زیرہ،خشخاش،گرم مصالحہ اور کچری ملائیں اور پسندوں کو اس سے میرینیٹ کرکے دو سے تین گھنٹوں کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
  3. 3 ہانڈی یا پین میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر گرم کریں اور پیاز کو سنہرا فرائی کر لیں۔
  4. 4 پھر اس میں مصالحہ لگے ہوئے پسندے ڈال کر درمیانی آنچ پر تین سے چار منٹ فرائی کریں اور اسی آنچ پر پکنے دیں۔
  5. 5 وقتاً فوقتاً بھونتے ہوئے اتنی دیر پکائیں کہ تیل علیحدہ نظر آنے لگے تب ڈھک کر دس سے بارہ منٹ کے لئے ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔
  6. 6 گرم گرم ہانڈی پسندوں کو چپاتی یا پراٹھوں کے ساتھ شروع کریں۔

(2788) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pasanda

Urdu cooking recipe of Handi Pasanday, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Handi Pasanday is a Pasanda, and listed in the Pasanda. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.