Handi Pasandey Recipe In Urdu

ہانڈی پسندے بنانے کی ترکیب

Handi Pasandey Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 انڈرکٹ بیف کے پسندے آدھا کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
4 پیاز د و عدد درمیانی
5 پسی کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
6 پسی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
7 تیز پات ایک عدد
8 بڑی الائچی دو عدد
9 دارچینی ایک ٹکڑا
10 لونگ چار سے چھ عدد
11 دہی ایک پیالی
12 گرم مصالحہ پسا ہوا ایک چائے کا چمچ
13 خشخاش ایک کھانے کا چمچ
14 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کوکنگ آئل کو ایک پین میں گرم کرکے ایک باریک کٹی ہوئی پیاز کو سنہری فرائی کرکے نکال لیں۔
  2. 2 ایک پیاز، ادرک ،لہسن اور خشخاش کو گرینڈر کرکے باریک پیسٹ تیار کرلیں۔
  3. 3 پھر ایک پیالے میں پسند ے ڈال کر اس میں لال مرچ،کالی مرچ ،دہی ،نمک،لیموں کا رس ،پیاز اور خشخاش کا پیسٹ ڈال کر میرینیٹ کرلیں۔
  4. 4 تیل والے پین میں ثابت گرم مصالحہ ڈال کر فرائی کریں پھر میرینیٹ کئے ہوئے پسندے ،دہی اور فرائی کی ہوئی پیاز ڈال کو بھونیں ہلکی آنچ پر پسندے گلنے کے لئے رکھ دیں،اچھی طرح بھون کر پسا ہوا گرم مصالحہ چھڑ ک دیں۔

(726) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pasanda - مزید پسندے

Urdu cooking recipe of Handi Pasandey, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Handi Pasandey is a Pasanda, and listed in the Pasanda. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.