Haray Masalay Ki Machhli Recipe In Urdu

ہرے مصالحے کی مچھلی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Haray Masalay Ki Machhli, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Haray Masalay Ki Machhli is a Masala Fish, and listed in the Masala Dar Machli. its preparation time is only 75 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Haray Masalay Ki Machhli Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

75 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

41 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 رہو مچھلی آدھا کلو
2 ہرا دھنیا دو گٹھی
3 ہری مرچ دس عدد
4 نمک حسب ذائقہ
5 سرکہ تین کھانے کے چمچے
6 لیموں چار عدد
7 لہسن بغیر چھلا ہوا ایک ڈلی
8 ٹماٹر دو عدد
9 کڑی پتہ چھ پتے
10 تیل ایک کھانا پکانے والا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے مچھلی کو سرکہ اور نمک لگا کراچھی طرح دھو لیں
  2. 2 پھر ہرا دھنیا اور چھ ہری مرچیں اور لہسن کی باریک چٹنی پیس لیں
  3. 3 ایک پھیلی ہوئی دیگچی میں ایک کھانا کھانے کا چمچہ تیل لے کر ڈال دیں
  4. 4 اس میں چٹنی ٹماٹر اور کڑی پتہ ڈال کر اچھی طرح سے بھون لیں
  5. 5 پھر اس میں لیموں کا رس چھڑک دیں
  6. 6 مچھلی کو الگ سے اچھی طرح سے فرائی کریں
  7. 7 جب فرائی ہوجائے تو چٹنی میں پھیلا کر ڈال دیں
  8. 8 اوپر سے لیموں کا رس چھڑک دیں اور ثابت ہری مرچ ڈال کر دم پر رکھ دیں
  9. 9 یہ ڈش تقریباً بیس منٹ کے بعد تیار ہوجائے گی

متعلقہ پکوان

(5441) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Masala Fish - مزید کھڑے مصالحے دار مچھلی

More Recipes - مزید تراکیب