Hari Mirch Fry Recipe In Urdu

تلی ہوئی سبز مرچیں بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Hari Mirch Fry, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Hari Mirch Fry is a Pakistani Food, and listed in the Pakistani cuisine. its preparation time is only 2 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 10 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Hari Mirch Fry Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

2 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

10 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ہری مرچیں ایک پاؤ یعنی 250 گرام
2 دہی 250 گرام
3 میتھی کے دانے 1/4 چائے کا چمچ
4 رائی ایک چٹکی
5 ہلدی 1/4 چائے کا چمچ
6 نمک ضرورت کے مطابق

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرچوں کی ڈنڈیاں ساھ ہی رہنے دیں
  2. 2 تیز چاقو سے ایک طرف چیر لگائیں
  3. 3 میتھی کے دانے توے پر بھون لیں
  4. 4 ہلدی تھوڑے سے تیل میں بھون لیں
  5. 5 رائی کو موٹا موٹا کوٹ لیں
  6. 6 پھر تمام چیزیں ملا کر پیس لیں
  7. 7 اب اس مسالیں میں دہی ملا دیں
  8. 8 ضرورت کے مطابق نمک ملائیں
  9. 9 پھر سارا مصالحہ مرچوں میں بھر لیں
  10. 10 ڈھک کر دو گھنٹوں کے لیے دھوپ میں رکھیں تاکہ خشک ہو جائیں
  11. 11 اس کے بعد تیل میں تل لیں
  12. 12 برسات کے موسم میں خاص طور پر اور سردیوں میں بھی یہ مرچیں بہت مزیدار ہوتی ہیں
  13. 13 کافی روز کام دے سکتی ہیں
  14. 14 خراب نہیں ہوتیں
  15. 15 مرچوں کو اس مسالے کے ساتھ دھوپ میں بالکل خشک کرکے محفوظ کرلیں اور جب دل چاہے تل کر استعمال کریں
  16. 16 دال چاول کے ساتھ بہت اچھی لگتی ہیں

متعلقہ پکوان

(5072) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Food - مزید پاکستانی کھانے

More Recipes - مزید تراکیب