Hariyali Gosht Recipe In Urdu - Recipe No. 6561

ہریالی گوشت بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6561

Hariyali Gosht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت ایک کلو
2 پیاز تین عدد
3 ٹماٹر(پیسٹ بنالیں)چار عدد
4 ثابت گرم مصالحہ
5 دہی آدھی پیالی
6 لہسن ادرک کا پیسٹ دو چائے کے چمچ
7 ہری مرچیں چھ عدد
8 لیموں کا رس دو چائے کے چمچ
9 دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
10 سفید زیرہ (بھون کر کوٹ لیں)ایک چائے کا چمچ
11 سیاہ مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
12 نمک حسب ذائقہ
13 پانی ایک کپ
14 ہرا دھنیا اور پودینا آدھی آدھی گڈی اور تیل

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے ہرادھنیا ،پودینہ ،مرچوں اور لیموں کا رس گرائنڈ کرکے پیسٹ بنا کر رکھ لیں۔
  2. 2 پھر ایک پتیلی میں تیل کڑکڑا کر پیاز سنہری کرلیں۔
  3. 3 اس کے بعد اس میں گوشت ڈال کر بھون لیں۔
  4. 4 اب لہسن،ادرک کا پیسٹ ڈال کر ہلکا سا براؤن کرکے تمام مصالحے دہی،ٹماٹر اور ہرے مصالحے کا پیسٹ ڈال کر تھوڑا سا بھون کر پانی شامل کردیں۔
  5. 5  ڈھکن ڈھک کر ہلکی آنچ پر گوشت گلنے دیں۔
  6. 6 جب گوشت گل جائے اور تیل نظر آنے لگے ،تو چولھا بند کردیں۔
  7. 7 گرما گرم ہریالی گوشت تیار ہے۔چاول نان چپاتی یا پراٹھے کے ساتھ شروع کریں۔

(1389) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید گوشت کے پکوان

Urdu cooking recipe of Hariyali Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Hariyali Gosht is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.