Hash Brown Omelette Recipe In Urdu

ہیش براؤن آملیٹ بنانے کی ترکیب

Hash Brown Omelette Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

Ingredients - اجزاء

1 آلو آدھا کلو
2 انڈے کی سفیدیاں تین عدد
3 پیپرونی حسب پسند
4 نمک حسب ذائقہ
5 کٹی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
6 پیاز ایک عدد
7 چیڈر چیز ایک پیالی
8 مکھن تین کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آلوؤں کو چھیل کر صاف دھو کر کش کرلیں اور ابلتے ہوئے پانی میں دو سے تین منٹ ڈال کر چھلنی میں نکال لیں ۔
  2. 2 اوپر سے ٹھنڈا پانی بہادیں ۔
  3. 3 پیپرونی کو مکھن میں فرائی کرکے نکال لیں اور اسینا ن اسٹک پین میں چوپ کی ہوئی پیاز کو ہلکا سا فرائی کریں۔
  4. 4 پھر اس میں کش کئے ہوئے آلوؤں کی تہہ لگادیں اور اوپر سے نمک اور کالی مرچ چھڑک دیں ۔
  5. 5 پین کو ڈھک کر درمیانی آنچ پر دس سے پندرہ منٹ تک رکھے تاکہ آلو اچھی طرح سنہری ہو جائے۔
  6. 6 اس پر پیپرونی کی تہہ لگائیں اور اوپر سے ہلکی سی پھینٹی ہوئی انڈے کی سفیدی ڈالیں اور آخر میں چیز چھڑک کر ڈھک دیں۔
  7. 7 اس پین کو 150Cپرگرم اوون میں یا درمیانی آنچ پر ڈھک کر توے پر رکھے اور اوپر سے اچھی طرح سنہری ہونے تک بیک کریں۔

متعلقہ پکوان

(409) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Omelette - مزید آملیٹ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Hash Brown Omelette, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Hash Brown Omelette is a Omelette, and listed in the anda Omelettes. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.