Herbal Fish Fry Recipe In Urdu

ہربل فش فرائی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Herbal Fish Fry, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Herbal Fish Fry is a Fried Fish And Tali Hui Fish, and listed in the fried Machli aur tali hui Machli. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Herbal Fish Fry Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

484 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 پامفریٹ کے اسٹیک چھ عدد (یا کوئی سفید مچھلی)
2 تیل دو کھانے کے چمچ
3 تازہ مکسڈ ہرب پارسلے حسب ضرورت
4 پو دینہ حسب ضرورت
5 دھنیا حسب ضرورت (ایک کپ سب مکس کر لیں)
6 لہسن چار جوئے (پسا ہوا)
7 مکھن پانچ کھانے کے چمچ
8 لیموں جوس اور کٹا چھلکا

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی کے ٹکڑوں پر تیل لگا کر رکھ دیں
  2. 2 پھر مچھلی کے ہر فلٹ(دونوں سائیڈز) میں تمام ہربز (پارسلے وغیرہ) بھر دیں
  3. 3 اب ایک دوسرے پین میں تیل گرم کر یں اور مچھلی کے ٹکڑوں کو ڈال کر ہلکا گولڈن براؤن کر لیں
  4. 4 چیک کر لیں کہ مچھلی گل بھی گئی ہے
  5. 5 پھر اسے پین سے نکال کر ایک پلیٹ میں رکھ دیں
  6. 6 اب اسی پین میں مکھن لہسن لیمن کے چھلکوں کے باریک ٹکڑے اور لیمن جوس ڈال کر دھیمی آنچ پر گرم کر یں
  7. 7 جب تک کہ مکھن پگھل جائے
  8. 8 اب اس پین کی تمام اشیاء کو مچھلی کے اسٹیکس کے اوپر ڈال دیں اور اس فش اسٹیک کو آلو اور سبزی کی سلاد کے ساتھ سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(4514) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fried Fish And Tali Hui Fish - مزید فرائیڈ فش، تلی ہوئی مچھلی

More Recipes - مزید تراکیب