Himalayan Salad Recipe In Urdu

ہمالین سلاد بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Himalayan Salad, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Himalayan Salad is a Mix Salads, and listed in the mixed salad. and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Himalayan Salad Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

0 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ٹماٹر 1/4 کپ
2 مشروم (سلائس کرلیں) 1/4 کپ
3 کھیرے (درمیانے سائز کی) 1/4 کپ
4 ہری پیاز 1/4 کپ
5 سلاد پتے 1/2 کپ
6 بے بی کارن 1/4 کپ
7 چکن بریسٹ 1/2 کپ (لمبے سلائس اُبلے ہوئے)
8 پائن ایپل 1/4 کپ
9 مکرونی 1/4 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ٹماٹر، مشروم، کھیرے، ہری پیاز، سلاد پتے، بے بی کارن اور چکن کو مکس کرلیں
  2. ڈریسنگ کے لئے

  3. 1 نمک 3/4 چائے کا چمچہ
  4. 2 لہسن پیسٹ 3/4 چائے کا چمچہ
  5. 3 Basil چٹکی بھر
  6. 4 تمائم چٹکی بھر
  7. 5 سرکہ 1 کھانے کا چمچہ
  8. 6 لیموں کا رس 1 کھانے کا چمچہ
  9. 7 سیاہ مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
  10. ترکیب

  11. 1 نمک، لہسن پیسٹ، Basil، تھائم، سرکہ، لیموں کا رس اور سیاہ مرچ پاؤڈرکو مکس کرکے سبزیوں کے اُوپر ڈال دیں

متعلقہ پکوان

(2868) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Salads - مزید متفرق اور مکس سلاد

More Recipes - مزید تراکیب