Hokkaido Seafood Hot Pot Recipe In Urdu

ہوکا ئیڈوون پوٹ اسٹیو بنانے کی ترکیب

Hokkaido Seafood Hot Pot  Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 نوڈلز 130گرام
2 نوری 20گرام
3 پانی چار کپ مچھلی ایک عدد (چھوٹے ٹکڑے کر لیں)
4 سویا سوس تین کھانے کے چمچے
5 نمک حسب ذائقہ
6 سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
7 بند گوبھی 180گرام
8 گاجر 80گرام
9 مرغی کا گوشت 200گرام (چوکور ٹکڑوں میں کاٹ لیں)
10 پالک 200گرام
11 جھینگے 8عدد (صاف کئے ہوئے)
12 مشرومز 40گرام

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1نوری کو پانی میں ڈال کر 10-15منٹ کے لئے پکائیں
  2. 2 جب پوری طرح پک جائیں تو اس میں کپ پانی اور مچھلی ڈال کر پکائیں
  3. 3 جب ابال آجائے تو چولہا بند کر دیں اور ململ کے کپڑے سے چھان لیں اور اس سوپ میں سویا سوس، نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر مکس کر لیں
  4. 4 بند گوبھی کو دھو کر نمک ملے ابلتے پانی میں ڈال کر ایک منٹ کے لئے پکائیں
  5. 5 اس کے بعد اس کو نکال کر اس کا پانی نچوڑ کر کاٹ لیں
  6. 6 گاجروں کو چھیل کر سلائس کر لیں
  7. 7 پالک کو دھو کر اس کے پتے ڈنٹھل سے علیحدہ کر لیں
  8. 8 نوڈلز کو نمک ملے ابلتے پانی میں ڈال کر پکائیں
  9. 9 تیار سوپ کو دوبارہ سے گرم کر یں اس میں مرغی کا گوشت ڈالیں اور 5منٹ کے لئے پکائیں
  10. 10 اس کے بعد اس میں جھینگے اور گاجر ڈالیں
  11. 11 مزید 3منٹ پکائیں
  12. 12 اس کے بعد اس میں مشرومز اور پالک ڈال کر کچھ دیر پکائیں
  13. 13 اب اس میں نوڈلز اور بند گوبھی ڈال کر تھوڑی دیر مزید پکائیں
  14. 14 نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر شامل کر یں اور سرو کریں

(5184) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

Urdu cooking recipe of Hokkaido Seafood Hot Pot , learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Hokkaido Seafood Hot Pot is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.