Homemade KFC Zinger Burger Recipe In Urdu

کے ایف سی زنگر برگر بنانے کی ترکیب

Homemade KFC Zinger Burger Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

60 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

480 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن فلے آدھا کلو (بریسٹ، بون لیس ٹکڑے)
2 کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
3 مسٹرڈ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
4 نمک ایک چائے کا چمچ
5 چائنیز نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
6 وویسٹر شائر ساس دو کھانے کے چمچ
7 تیل فرائنگ کیلئے
بیٹر کیلئے:
1 میدہ دو چائے کے چمچ
2 بیکنگ پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
3 کارن فلور دو کھانے کے چمچ
4 ٹھنڈا پانی حسب ضرورت
5 نمک آدھا چائے کا چمچ
کوٹنگ کیلئے:
1 کارن فلیکس ایک کپ
2 بریڈکرمبز ایک کپ
3 چپس ایک کپ
4 بن حسبِ ضرورت
5 مایونیز حسب ضرورت
6 سلاد کے پتے حسب ضرورت
7 چیز سلائس حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کو تمام مصالحوں کے ساتھ چوبیس گھنٹوں کیلئے میری نیٹ کرلیں
  2. بیٹر کیلئے

  3. 1 بیٹر کے تمام اجزاء کو آپس میں یکجان کرلیں اور ایک گاڑھا بیٹر تیار کرلیں
  4. کوٹنگ کیلئے

  5. 1 کوٹنگ کے تمام اجزاء کو آپس میں مکس کر دیں۔
  6. 2 میرنیٹ کئے ہوئے چکن کو بیٹر میں ڈبو کر تیار کی ہوئی کوٹنگ کے ساتھ کوٹ کر دیں
  7. 3 پھر اسے گولڈن براوٴن ہونے تک فرائی کریں
  8. 4 بن کو دو ٹکڑوں میں کاٹ کر اس پر مایونیز پھیلادیں
  9. 5 پھر چکن، سلادکے پتے اور چیز سلائس رکھ دیں
  10. 6 چلی ساس او کیچپ کے ساتھ گرم گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(2715) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Burgers - مزید برگر

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Homemade KFC Zinger Burger, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Homemade KFC Zinger Burger is a Burgers, and listed in the Burger. its preparation time is only 60 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.