Honey Bar Bq Chicken Wings Recipe In Urdu

ہنی باربی کیو چکن ونگز بنانے کی ترکیب

Honey Bar Bq Chicken Wings Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 میدہ2کپ
2 کارن فلو ر2چائے کے چمچ
3 کالی مرچ 2چائے کے چمچ
4 لہسن پاؤڈر ایک سے دوچائے کے چمچ
5 نمک ایک سے دو چائے کے چمچ
6 چکن ونگز3پاؤ
7 تیل حسب ضرورت
8 باربی کیو ساس1/2کپ
9 شہد3/4کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن ونگز کو اچھی طرح دھو کر سکھا لیں،ایک بیگ میں میدہ،کالی مرچ ،کارن فلور ،لہسن پاؤڈر اور نمک ملا کر اچھی طرح مکس کریں، اس کے بعد سارے ونگز کو اس بیگ میں ڈالیں اور اس طرح مکس کریں کہ ونگز اچھی طرح اس میں کوٹ ہو جائیں ۔
  2. 2 ایک کڑائی میں تیل گرم کریں اور چکن ونگز کو سنہری ہونے تک ڈیپ فرائی کرلیں۔
  3. 3 دوسری کڑاھی میں ایک چائے کا چمچ تیل میں باربی کیوساس اور شہد ملائیں اور 30سے 60سیکنڈز تک مکس کرکے چولہا بند کردیں۔
  4. 4  اب اس میں فرائی کیے ہوئے ونگز شامل کریں اور اچھی طرح مکس کریں تاکہ تمام چکن ونگز میں یہ ساس اچھی طرح شامل ہوجائے ،بعد میں ونگز پر کوئلے کا دم دیں اور چٹنی یا سوس کے ساتھ گرما گرم پیش کریں۔

(338) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Wings - مزید چکن ونگز

Urdu cooking recipe of Honey Bar Bq Chicken Wings, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Honey Bar Bq Chicken Wings is a Chicken Wings, and listed in the Buffalo wing. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.