Honey Upside Chicken Recipe In Urdu

ہنی اسپائسڈ چکن بنانے کی ترکیب

Honey Upside Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن 1کلو
2 لہسن‘ادرک پیسٹ 1کھانے کا چمچہ
3 چلی گارلک پیسٹ 1کھانے کا چمچہ
4 نمک حسب ذائقہ
5 لال مرچ پاؤڈر 1/2چائے کا چمچہ
6 شہد 1کھانے کا چمچہ
7 پیاز(چوپ کرلیں) 1عدد
8 ٹماٹر(چوپ کرلیں) 2 عدد
9 ہری مرچیں (چوپ کرلیں) 2عدد
10 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1
    سوس پین میں تیل گرم کریں ۔
  2. 2 اس میں چکن‘لہسن ‘ادرک پیسٹ‘چلی گارلک سوس‘نمک‘لال مرچ پاؤڈر‘شہد ‘پیاز ‘ٹماٹر اور ہری مرچیں ڈال کر پہلے تیز آنچ پر 2-4منٹ تک فرائی کریں۔
  3. 3  اس کے بعد اس میں 1/2کپ پانی ڈال کر گوشت گلنے اور پانی خشک ہونے تک پکائیں۔
  4. 4 مزیدار رہنی اسائسڈ چکن تیار ہے سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم سروکریں۔

(599) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Salan - مزید چکن قورمہ

Urdu cooking recipe of Honey Upside Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Honey Upside Chicken is a Chicken Salan, and listed in the Chicken Korma. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.