Hot And Sour Chicken Recipe In Urdu

ہاٹ اینڈ سار چکن بنانے کی ترکیب

Hot And Sour Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

217 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغ ابلا ہوا ایک کپ
2 پیاز ایک عدد
3 سرکہ دو کھانے کے چمچ
4 سویا سوس دو کھانے کے چمچ
5 نمک حسب پسند
6 چینی نمک چائے کا چمچ
7 سفید یا کالی مرچیں چائے کا چمچ
8 ہری مرچیں 6,8 عدد
9 مرغ یخنی دو کپ
10 کارن فلور دو کھانے کے چمچ
11 کارن آئل کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرغ کے ہڈی کے بغیر ٹکڑے کر لیں
  2. 2 کارن فلور کی پیسٹ بنالیں
  3. 3 ہری مرچیں لمبائی کے رخ پر کاٹ کر بیج نکال دیں
  4. 4 پیاز کے چوکور آٹھ ٹکڑے کر کے گھی میں ہلکا تلیں
  5. 5 مرغ بھون کر تمام مصالحہ ڈال کر دو منٹ ڈھک کر پکائیں
  6. 6 ابال آنے پر کارن فلور ڈال دیں
  7. 7 چمچ چلا کر ایک منٹ بعد اتار لیں

متعلقہ پکوان

(4725) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Hot And Sour Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Hot And Sour Chicken is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.