Hunter Beef Cutlet Recipe In Urdu

ہنٹر بیف کٹلٹس بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Hunter Beef Cutlet, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Hunter Beef Cutlet is a Cutlets And Kabab, and listed in the Cutlus aue Kebab. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Hunter Beef Cutlet Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ہنٹر بیف کے قتلے چار سے پانچ عدد
2 آلو تین عدد درمیانے
3 نمک حسب ذائقہ
4 کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
5 چاٹ مصالحہ آدھا چا ئے کا چمچ
6 انڈے دوعدد
7 ڈبل روٹی کا چورا حسب ضرورت
8 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بازار سے تیار ہنٹر بیف کے گول قتلے کٹوالیں (یاگھر پر ہنٹر بیف تیار کرلیں ) ۔
  2. 2 آلو ؤں کو ابال کر میش کریں اور اس نمک ،کالی مرچ اور چاٹ مصالحہ ڈال کر اچھی طرح ملائیں ۔
  3. 3 اس مکسچر کی دو ٹکیہ بنا کر درمیان میں ہنٹر بیف رکھ کر کٹلٹس بنائیں ،تمام کٹلٹس اسی طرح تیار کر لیں ۔
  4. 4 پھر انھیں پھنٹیں ہوئے انڈے میں ڈپ کرکے ڈبل روٹی کے چورے میں رول کر یں اور کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کر لیں ۔

متعلقہ پکوان

(1076) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cutlets And Kabab - مزید کٹلس اور کباب

More Recipes - مزید تراکیب