Hyderabadi Kachay Gosht Ki Biryani Recipe In Urdu

حیدر آبادی کچے گوشت کی بریانی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Hyderabadi Kachay Gosht Ki Biryani, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Hyderabadi Kachay Gosht Ki Biryani is a Biryani And Pulao, and listed in the biryani aur pulao. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Hyderabadi Kachay Gosht Ki Biryani Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن ایک کلو
2 چاول ایک کلو
3 دہی ایک کلو
4 دار چینی دو عد
5 لونگ آٹھ عدد
6 چھوٹی الائچی چار عدد
7 کالی مرچ پانچ عدد
8 ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
9 لال مرچ ایک کھانے کا چمچ پسی ہوئی
10 ہلدی آدھا چائے کا چمچ
11 چھوٹی الائچی دو چائے کے چمچ پسی ہوئی
12 پیاز چار عدد (فرائی، سلائس اور چورا کر لیں)
13 ہرا دھنیا آدھی گٹھی باریک کٹا ہوا
14 دودھ تھوڑا سا
15 زردے کا رنگ تھوڑا سا

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پہلے چاولوں میں دار چینی، لونگ، چھوٹی الائچی اور کالی مرچ ڈال کر آبال لیں
  2. 2 ایک پیالے میں چکن، دہی، ادرک لہسن کا پیسٹ، لال مرچ پاوٴڈر، ہلدی، اور پسی چھوٹی الائچی کو اچھی طرح مکس کرکے میری نیشن کے لئے چھوڑ دیں
  3. 3 ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز کو فرائی کرکے نکال لیں اور ایک طرف رکھ لیں
  4. 4 میری نیٹ کیے ہوئے گوشت کو فرائی پین میں ڈال دیں
  5. 5 پھر اس میں فرائی کی ہوئی پیاز اور ہرا دھنیا ڈال دیں
  6. 6 پھر گوشت کے اوپر فرائی کی ہوئی پیاز کا آدھا تیل ڈال دیں
  7. 7 پھر آبلے ہوئے چاولوں کو ڈال کر پکالیں
  8. 8 دودھ اور زردے کے رنگ کو مکس کرلیں اور چاولوں پر ڈال دیں
  9. 9 بچے ہوئے تیل کو گرم کرکے اس میں تھوڑا سا زردہ رنگ ڈال کر چاولوں پر ڈال دیں
  10. 10 اس کو دم پر رکھ دیں اور جب پک جائیں تو ڈش میں ڈال کر سرو کریں۔

متعلقہ پکوان

(4306) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani And Pulao - مزید بریانی پلاؤ

More Recipes - مزید تراکیب