Hyderabadi Korma Recipe In Urdu

حیدر آبادی قورمہ بنانے کی ترکیب

Hyderabadi Korma Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

166 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت مٹن ایک کلو
2 پیاز ایک پاؤ
3 دہی ایک پاؤ
4 ٹماٹر (بڑا) ایک عدد
5 مونگ پھلی (پسی ہوئی)
6 ایک کھانے کا چمچ
7 تل (پسے ہوئے) ایک کھانے کا چمچ
8 خشخاش (پسی ہوئی) ایک کھانے کا چمچ
9 لال مرچ پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
10 دھنیا پاؤڈر دو چائے کا چمچ
11 ہلدی آدھا چائے کے چمچ
12 نمک دو چائے کا چمچ
13 تیل ایک کپ
14 ادرک، لہسن پیسٹ دو چائے کے چمچ
15 لیموں کا جوس ایک عدد
16 گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیاز کاٹ کر تیل میں فرائی کر لیں
  2. 2 پھر اس میں گوشت، ادرک، لہسن، لال مرچ، دھنیا، ہلدی ، نمک ڈال کر بھون لیں
  3. 3 پھر اس میں اتنا پانی ڈالیں کہ گوشت گل جائے
  4. 4 جب بھون جائے تو دہی کو ٹماٹر کے ساتھ گرائنڈر کر کے ڈالیں
  5. 5 پھر دہی مونگ پھلی، تیل اور خشخاش ڈال کر بھون لیں
  6. 6 پھر شوربہ کر یں اور گرم مصالحہ اور لیمن جوس ڈال کر دم پر رکھ دیں
  7. 7 پانچ منٹ بعد ڈش میں نکال کر ہرے دھنیے سے گارنش کریں

(4149) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gosht Ke Kofte - مزید گوشت کے کوفتے

Urdu cooking recipe of Hyderabadi Korma, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Hyderabadi Korma is a Gosht Ke Kofte, and listed in the meat kofta. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.