Hyderabadi Mutton Masala Recipe In Urdu - Recipe No. 7094

Hyderabadi Mutton Masala Urdu recipe is available at UrduPoint. Hyderabadi Mutton Masala is a famous dish in this region. You can read here Hyderabadi Mutton Masala recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Hyderabadi Mutton Masala. You can know the complete method to make Hyderabadi Mutton Masala on this page. We will also tell you how long it will take to make Hyderabadi Mutton Masala. Read the recipe, ingredients, and everything related to Hyderabadi Mutton Masala below.

حیدرآبادی مٹن مصالحہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7094

Hyderabadi Mutton Masala Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

40 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

7 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کا گوشت آدھا کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 ٹماٹر چار سے پانچ عدد

4 بیسن آدھی پیالی

5 ملی جلی سبزیاں دو پیالی

6 ثابت رائی آدھا چائے کا چمچ

7 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ

8 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ

9 ہلدی آدھا چائے کا چمچ

10 کڑی پتے چند پتے

11 املی کا پیسٹ تین سے چار کھانے کے چمچ

12 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ٹماٹر کو بلینڈ کرکے رکھ لیں،گوشت کو دھو کر اس میں نمک اور ادرک لہسن ڈال کر ہلکی آنچ پر اتنی دیر رکھیں کہ گوشت گل جائے (چاہیں تو آدھی پیالی پانی بھی شامل کر دیں)۔
  2. 2 پین میں کوکنگ آئل کو گرم کرنے رکھیں اور اس میں رائی،زیرہ،کڑی پتے ڈال کر کڑکڑا لیں،آنچ ہلکی کرکے بیسن ڈال کر بھونیں۔
  3. 3 پھر اس میں بلینڈ کئے ٹماٹر ڈالیں،ساتھ ہی نمک،لال مرچ اور ہلدی ڈال کر بھونیں۔
  4. 4 چار سے پانچ منٹ کے بعد اس میں اُبلا ہوا گوشت اور کٹی ہوئی سبزیاں ڈال کر ملائیں اور دو سے تین پیالی پانی ڈال دیں۔
  5. 5 درمیانی آنچ پر اتنی دیر پکائیں کہ سبزیاں گل جائے،آخر میں املی کا پیسٹ ڈال کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔
  6. 6 اس منفرد کڑھی کو روٹی اور اُبلے ہوئے چاول دونوں کے ساتھ کھایا جا سکتا ہے۔

(2842) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht

Urdu cooking recipe of Hyderabadi Mutton Masala, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Hyderabadi Mutton Masala is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. its preparation time is only 40 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 7 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.