Hyderabadi Nihari Recipe In Urdu - Recipe No. 6931

Hyderabadi Nihari Urdu recipe is available at UrduPoint. Hyderabadi Nihari is a famous dish in this region. You can read here Hyderabadi Nihari recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Hyderabadi Nihari. You can know the complete method to make Hyderabadi Nihari on this page. We will also tell you how long it will take to make Hyderabadi Nihari. Read the recipe, ingredients, and everything related to Hyderabadi Nihari below.

حیدرآبادی نہاری بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6931

Hyderabadi Nihari Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کے پائے 4 عدد(صاف کرکے دھو لیں)

2 سری بکرے کی 1 عدد(صاف کرکے دھو لیں)

3 پیاز 4 عدد(3 باریک کاٹ لیں)

4 ادرک لہسن پیسٹ 4 کھانے کے چمچے

5 ثابت دھنیا 4 کھانے کے چمچے

6 پتھر کا پھول 30 گرام

7 نمک حسب ذائقہ

8 مرچ 2 کھانے کے چمچے

9 ہلدی 1 چائے کا چمچہ

10 دہی 1/2 پاؤ

11 گرم مصالحہ پاؤڈر 1 کھانے کا چمچہ

12 تیل حسب ضرورت

13 خشخاش(ہلکا سا بھون لیں) 4 کھانے کے چمچے

14 کھوپرا پاؤڈر 4 کھانے کے چمچے(ہلکا سا بھون لیں)

15 پھولے چنوں کا پاؤڈر 4 کھانے کے چمچے

16 ہرا دھنیا‘ہری مرچ گارنشنگ کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پائے میں ثابت دھنیا‘پتھر کا پھول‘ایک عدد پیاز موٹی کاٹ کر اس کی پوٹلی بنا کر 6 گلاس پانی ڈال کر تھوڑا سا نمک بھی ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں۔
  2. 2 پائے آدھے گل جائیں تو اس میں سری بھی ڈال دیں اور گلنے کے لئے دھیمی آنچ پر رکھ دیں۔
  3. 3 تیل گرم کرکے اس میں پیاز ڈال کر گولڈن براؤن کر لیں پھر اس میں نمک‘مرچ‘ہلدی‘دہی‘ادرک لہسن پیسٹ‘خشخاش‘کھوپرا ڈال کر بھونیں کہ مصالحہ بھن کر تیل الگ ہو جائے۔
  4. 4 پھر اس میں گرم مصالحہ ڈال کر اس کو پائے والے برتن میں ڈال دیں اور اچھی طرح مکس کریں کہ شوربہ پکنے لگے۔
  5. 5 پھر پھولے چنوں کا پاؤڈر آدھے گلاس پانی میں حل کرکے اس کو بھی چمچہ چلاتے ہوئے پائے میں مکس کر لیں۔
  6. 6 جب پکنے لگے تو دھیمی آنچ پر تقریباً 15 منٹ رکھ دیں۔
  7. 7 شروع کرتے وقت ہرا دھنیا‘ہری مرچ ڈال کر نان‘پراٹھوں‘روغنی روٹی کے ساتھ شروع کریں۔

(3952) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Meat

Urdu cooking recipe of Hyderabadi Nihari, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Hyderabadi Nihari is a Pakistani Meat, and listed in the pakistani gosht. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.