Hyderabadi Sabzi Recipe In Urdu

حیدر آبادی سبزی بنانے کی ترکیب

Hyderabadi Sabzi Recipe In Urdu

اجزاء:
آلو ایک کپ
پھول گوبھی ایک کپ
بینگن کپ
ہری میتھی کپ
ہری پیاز کپ
کٹے ہوئے ٹماٹر کپ
پسی ہوئی لال مرچ دو چائے کے چمچے
پسا ہوا لہسن ایک چائے کا چمچہ
سرکہ دو کھانے کے چمچے
مٹر کے دانے کپ
گاجر ایک کپ
لو کی کپ
سویا دو کھانے کے چمچے
پیاز ایک عدد
سفید زیرہ ایک چائے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
پسی ہوئی ادرک ایک چائے کا چمچہ
املی کا گودا کپ
تیل ایک کپ
ترکیب:
تمام سبزیاں کاٹ کر کسی گہرے برتن میں پانی ڈال دیں۔ سرکہ ڈال کر تھوڑی دیر کے لئے رکھ دیں۔ پھر ایک دیگچی میں پانی نتھار کر سبزیاں ڈال دیں اور ہلکی بھاپ میں گلا لیں۔ سویا اور میتھی کاٹ کر الگ رکھ لیں۔ ایک علیحدہ دیگچی میں تیل گرم کر یں۔ پیاز سبزی تل لیں پہلے ٹماٹر ڈال کر گلا لیں۔ پھر تمام مصالحے ڈال کر بھون لیں، جب تیل اوپر آجائے تو سبزی بھی ملا دیں۔ سوکھی میتھی، سویا اور املی کا پیسٹ شامل کر کے 5منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔ گرم گرم چپاتی یا ابلے ہوئے چاولوں کے ساتھ پیش کر یں۔

متعلقہ پکوان

(5473) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Indian Food - مزید انڈین کھانے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Hyderabadi Sabzi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Hyderabadi Sabzi is a Indian Food, and listed in the india food. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.