Imli Aalo Bukharay Ka Sharbat Recipe In Urdu

املی آلو بخارے کا شربت بنانے کی ترکیب

Imli Aalo Bukharay Ka Sharbat Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 املی ایک سو پچیس گرام
2 (آلو بخارہ ایک سو پچیس گرام (خشک
3 کاسٹر شوگر آدھا کپ
4 کالا نمک آدھا چائے کا چمچ
5 برف حسب ضرورت
6 تخم ملنگا دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تخم ملنگا دو کھانے کے چمچ (اگر ضرورت ہو تو املی اور آلو بخارہ کو الگ الگ ایک کپ پانی میں رات بھر کے لئے بھگو دیں۔)
  2. 2 پھر بیج نکال کر بلینڈر میں بلینڈ کرلیں۔
  3. 3 پھر دو کپ پانی میں کاسٹر شوگر کے ساتھ اس مکسچر کو پانچ منٹ پکا کر نکال لیں۔
  4. 4 بلینڈر میں برف، مکسچر اور نمک کے ڈال کر بلینڈ کر لیں۔
  5. 5 ٹھنڈا کر کے سرو کریں۔
  6. 6 تخم ملنگا کو بھگو کر گارنش کرنے کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

متعلقہ پکوان

(2276) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen - مزید مشروبات

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Imli Aalo Bukharay Ka Sharbat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Imli Aalo Bukharay Ka Sharbat is a Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen, and listed in the drinks, juices, sharbat, sakanjabeen. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.