Imli Ka Pani Recipe In Urdu

املی کا پانی تیار کر نا بنانے کی ترکیب

Imli Ka Pani Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

5 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

239 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 املی گڑ آدھی چھٹانک
2 لال مرچ چائے کا ایک چمچ
3 پسی ہوئی سونٹھ ایک تولہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1املی اور لال مرچ پانی میں ڈال کر مکس کر یں اور چھان لیں
  2. 2 سونٹھ ڈالیں اور اسے چولہے پر رکھ کر تھوڑا سا گاڑھا کر لیں
  3. 3 گڑ ڈال کر مزید پکائیں
  4. 4 گول گپوں میں چھید کر کے ڈش میں رکھیں اور اس میں ابلے ہوئے چنے ڈالیں
  5. 5 املی کا پانی پیالے میں ساتھ رکھیں
  6. 6 چنوں پر ہرا دھنیا اور ہری مرچ کاٹ کر ڈالیں
  7. 7 کھاتے وقت گول گپے املی کے پانی میں ڈبو ڈبو کر کھائیں

متعلقہ پکوان

(4526) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Imli Ka Sharbat - مزید املی کے مشروبات

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Imli Ka Pani, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Imli Ka Pani is a Imli Ka Sharbat, and listed in the imli ke mashroobat. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 5 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.