Indian Chicken Curry Recipe In Urdu - Recipe No. 6770

انڈین چکن کری بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6770

Indian Chicken Curry Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن 1 کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 دہی 1 کپ
4 پیاز 1/2 کپ(براؤن پسی ہوئی)
5 لہسن،ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
6 تیل 1/2 کپ
7 کاجو(پسے ہوئے)10 عدد
8 کری پاؤڈر 2 کھانے کے چمچے
9 دودھ 1 کپ
10 لال کشمیری مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن دھو کر نمک،دہی،لہسن ادرک پیسٹ،پیاز،کاجو،کری پاؤڈر اور کشمیری مرچ پاؤڈر لگا کر 1 گھنٹے کے لئے میرینیٹ کر لیں۔
  2. 2 سوس پین میں تیل گرم کرکے میرینیٹ کیا ہوا چکن ڈال دیں اور ڈھک کر درمیانی آنچ پر پکائیں۔
  3. 3 تیل الگ ہو جائے تو دودھ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
  4. 4 چکن گل جائے تو ڈش میں نکال لیں۔نان کے ساتھ شروع کریں۔

(773) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Indian Food - مزید انڈین کھانے

Urdu cooking recipe of Indian Chicken Curry, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Indian Chicken Curry is a Indian Food, and listed in the india food. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.