Indian Daam Chicken Recipe In Urdu

انڈین دم چکن بنانے کی ترکیب

Indian Daam Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کا گوشت 1/2کلو
2 دہی (پھینٹ لیں) 1کپ
3 پیاز پیسٹ 2کھانے کے چمچے
4 لہسن جوئے(چوپ کرلیں) 4-5عدد
5 ادرک پیسٹ 1/4چائے کا چمچہ
6 کڑی پتے 6-7عدد
7 لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچہ
8 ہلدی 1چائے کا چمچہ
9 دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچہ
10 زیرہ 1چائے کا چمچہ
11 ہری مرچیں گارنشنگ کے لئے
12 تیل حسب ضرورت
13 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت یہ پیاز پیسٹ ،ادرک پیسٹ،دہی،نمک،لال مرچ پاؤڈر،ہلدی اور دھنیا پاؤڈر لگا کر 2گھنٹے میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔
  2. 2 کڑاہی میں تیل گرم کرکے اس میں زیرہ‘کڑی پتہ اور لہسن کے جوئے ڈال کر کڑکڑالیں اور میرینیٹ کیا ہوا گوشت ڈال کر فرائی کریں۔اس کے بعد ہلکی آنچ پر ڈھک کر پکائیں۔
  3. 3 گوشت گل جائے تو آخر میں ہری مرچیں اور لیموں کا رس شامل کرکے سرونگ پلیٹ میں نکال کر نان /چپاتی کے ساتھ شروع کریں۔

(615) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Indian Food - مزید انڈین کھانے

Urdu cooking recipe of Indian Daam Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Indian Daam Chicken is a Indian Food, and listed in the india food. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.