Instant Ras Gulla Recipe In Urdu

رس گلے بنانے کی ترکیب

Instant Ras Gulla Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

45 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

18 افراد

کیلوریز‎

120 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 دودھ آدھ لیٹر
2 چینی آدھ کلو
3 نائٹرک ایسڈ ایک چٹکی یا لیموں کارس
4 چاول آدھ پاؤ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دودھ کو چولہے پر چڑھا دیں، پکنے لگے تونائٹرک ایسڈ یا لیموں کا رس تھوڑا سا ڈال دیں یونہی پکنے دیں
  2. 2 دودھ پھٹ جائے تو اتارلیں
  3. 3 کپڑے میں انڈیل کر لٹکا دیں تاکہ پانی نچڑ جائے اور پھٹکیوں کا پنیر بنا لیں
  4. 4 چاول صاف کر کے دو گھنٹے تک بھگوئے رکھیں
  5. 5 نتھار کر پیس لیں
  6. 6 چاولوں کے آٹے اور پنیر کو گھنٹے بھر تک گوندھتے رہیں اور خوب یک جان کر لیں
  7. 7 گوٹ نما بنا لیں
  8. 8 چینی میں ایک پاؤ پانی ڈال کر پکائیں
  9. 9 ایک تار پر چاشنی بنے تو رس گلے ملا دیں اور پکنے دیں
  10. 10 نرم ہو جائیں تو اتار لیں
  11. 11 شیرہ ڈونگے میں نکال لیں اور اس میں رس گلے ڈال لیں

متعلقہ پکوان

(6042) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Meethe Pakwan - مزید پنجابی میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Instant Ras Gulla, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Instant Ras Gulla is a Punjabi Meethe Pakwan, and listed in the Punjabi Desserts and Sweets. its preparation time is only 45 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 18 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.