Instant Sheer Khurma Recipe In Urdu - Recipe No. 6559

شیر خرما بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6559

Instant Sheer Khurma Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چھوہارے آدھا پاؤ
2 کھوپرا آدھا پاؤ
3 کشمش ایک چھٹانک
4 چھوٹی الائچی چھ عدد
5 پستہ پچاس

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1حل ہو جائے تو کارن فلور کو الگ پیالی میں ٹھنڈے دودھ کے ساتھ حل کریں۔
  2. 2 پھر اس مکسچر کو گرم دودھ میں شامل کریں اور اس دوران مسلسل چمچا چلاتی رہیں اور اتنا پکائیں کہ گاڑھا کسٹرڈ بن جائے۔
  3. 3 پھر اسے ٹھنڈا کرلیں اور تھوڑا ساکسٹرڈ پیالے میں نکالیں اور اس میں کریم مکس کریں اور اس مکسچر کو فریج میں رکھ کے اچھی طرح ٹھنڈا کرلیں۔
  4. 4 جیلی کو ڈبے پر مکعی ہدایات کے مطابق بنا کے جمالیں اور جمنے کے بعد کیوب کاٹ لیں۔
  5. 5 سارے پھل چھیل کے ان کے ٹکڑے کرلیں۔
  6. 6 اب سرونگ بادل میں سارے پھل ،جیلی،رنگین اُبلی ہوئی سوئیاں ڈال کے اوپر کسٹرڈ ڈال دیں۔
  7. 7 پستے ،بادام سے سجا کے ٹھنڈا کرکے شروع کریں۔

(1233) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Seviyan And Sheer Khurma - مزید سویاں اور شیر خرما

Urdu cooking recipe of Instant Sheer Khurma, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Instant Sheer Khurma is a Seviyan And Sheer Khurma, and listed in the Seviyan aur Sheer khurma. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.