Irani Koftay Recipe In Urdu

ایرانی کوفتے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Irani Koftay, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Irani Koftay is a Irani Food, and listed in the iran food. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Irani Koftay Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

256 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ آدھا کلو (بغیر چربی کا)
2 کشمش آدھی چھٹانک
3 گھی ایک پاؤ
4 ہری مرچیں دو عدد
5 بادام آدھی چھٹانک
6 کیورہ چار بڑے چمچ
7 زعفران دو ماشے
8 چھوٹی الائچی پانچ عدد
9 پستہ آدھی چھٹانک
10 پیاز آدھا پاؤ
11 دال چنا ایک چھٹانک
12 گرم مصالحہ ایک چمچ
13 نمک مرچ حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1قیمہ اور سب مصالحے دال چنا کے ساتھ ڈال کر پتیلی میں مع پانی ڈال کر پکنے کے لئے رکھ دیں تاکہ دال گل جائے
  2. 2 پانی خشک ہونے پر سب چیزوں کو سل پر باریک پیس لیں
  3. 3 بادام پستہ پانی میں بھگو کر باریک کاٹ لیں
  4. 4 کشمش کو گھی میں تل لیں۔ پیاز کے لچھے کاٹ کر گھی میں تل لیں
  5. 5 یہ سب چیزیں ملا کر کوفتوں کے اندر بھر لیں
  6. 6 ان کو ڈبل روٹی کا چورا اور انڈا لگا کر تل لیں باقی سامان کا شوربہ تیار کر لیں اور اس میں تلے ہوئے کوفتے رکھ کر پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(2768) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Irani Food - مزید ایرانی کھانے

More Recipes - مزید تراکیب