Irani Steam Chicken Recipe In Urdu

ایرانی اسٹیم فل چکن بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Irani Steam Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Irani Steam Chicken is a Irani Food, and listed in the iran food. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Irani Steam Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

110 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن ( سالم ) 1 کلو (دھو کر صاف کر لیں)
2 کالی مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
3 لیموں کا رس 1 بٹا
4 2 کپ سفید مرچ پاؤڈر
5 2 کھانے کا چمچہ ادرک پاؤڈر
6 2 چائے کاچمچہ لہسن پاؤڈ
7 نمک حسبِ ذائقہ
8 تیل 2 کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیالے میں لیموں کا رس ، کالی مرچ پاؤڈر ، سفید مرچ پاؤڈر ، ادرک پاؤڈر ، لہسن پاؤڈر، نمک اور تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے چکن پر لگا کر ۳ سے ۴ گھنٹے فریج میں میرینیٹ ہونے کے لیے رکھ دیں
  2. 2 کھلے منہ کی دیگچی میں پانی بھر کر گرم کریں، اُبال آ جائے تو اس پر چھلنی رکھ کر اوپر چکن رکھ دیں
  3. 3 اس کو ۱۰ سے ۸ منٹ کے لیے ڈسک کر بھاپ میں پکائیں
  4. 4 ضرورت محسوس ہو تو سائیڈ تبدیل کر دیں
  5. 5 تیار ہو جائے تو سرونگ ڈش میں نکال کر رائتے اور سلاد کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(4655) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Irani Food - مزید ایرانی کھانے

More Recipes - مزید تراکیب