Irani Tikkay Recipe In Urdu

ایرانی تکے بنانے کی ترکیب

Irani Tikkay Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت ایک کلو
2 نوشادر 6 ماشہ
3 سوکھی کچری دوعدد
4 پیاز چار عدد
5 دہی ایک پاؤ
6 گرم مصالحہ تین چمچ
7 ثابت سرخ مرچ دس عدد
8 سوکھا دھنیا دوچمچ
9 خشک انجیر دوعدد
10 گھی ایک چھٹا نک

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیاز کو باریک کتریں ۔
  2. 2 لال مرچوں کو ہاون دستہ میں موٹاموٹاکوٹ لیں۔
  3. 3 دھنیا بھی پیس لیں
  4. 4 سوکھی کچریوں کو کچل لیں۔
  5. 5 نوشادر پیس کر خوب باریک کرلیں۔
  6. 6  انجیروں کو کچل کر پھیلا لیں۔
  7. 7 پھر ان سب کو ملا کر پیس لیں ۔گوشت کے پارچوں کو نمکین پانی میں دھوڈالیں اور کسی سایہ دار جگہ میں خشک کریں ۔
  8. 8 اب پسی ہوئی سب چیزیں دہی پتلا کرکے اس میں ملادیں اور خشک کئے ہوئے گوشت کے پارچوں پر لگا دیں۔
  9. 9 انہیں چار گھنٹے تک اسی حالت میں پڑارہنے دیں
  10. 10  پھر ان پر گھی ملیں اور سیخوں پر چڑھا کر کوئلے کی آگ پر پختہ رکیں۔

متعلقہ پکوان

(510) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Irani Food - مزید ایرانی کھانے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Irani Tikkay, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Irani Tikkay is a Irani Food, and listed in the iran food. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.