Italian Salad Recipe In Urdu

اٹالین سیلڈ بنانے کی ترکیب

Italian Salad Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

0 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

186 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 میکرونی (ابلی ہوئی) دو کپ
2 شملہ مرچیں دو عدد (بیج نکال کر کیوبز کاٹ لیں)
3 ہری پیاز (چوپ کر لیں) دو عدد
4 گاجریں (چوپ کر لیں) دو عدد
5 انڈے (ابلے ہوئے) 2-3 عدد
6 کریم دو کھانے کے چمچے
7 لیموں کا رس ایک چائے کا چمچہ
8 مایو نیز 5 کھانے کے چمچے
9 زیتون کا تیل ایک چائے کا چمچہ
10 بند گوبھی (کدوکش کی ہوئی) ایک کپ
11 پاپٹر (سرونگ کیلئے) حسب پسند
12 نمک، سفید مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پیالے میں میکرونی، شملہ مرچیں، ہری پیاز، گاجر یں اور بند گوبھی ڈال کر مکس کرلیں
  2. 2 ڈریسنگ تیار کرنے کے لئے ایک دوسرے پیالے میں کریم، لیموں کا رس، مایونیز، زیتون کا تیل، نمک، سفید مرچ پاؤڈر ڈال کر مکس کریں
  3. 3 اب تیار کی ہوئی ڈریسنگ کو سبزیوں اور میکرونی والے پیالے میں ڈال کر ٹوژ کریں
  4. 4 مزیدار اتالین سیلڈ تیار ہے سیلڈ باؤل میں نکال کر ابلے ہوئے انڈے سے گارنش کر کے پاپٹر کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(2366) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Italian Food - مزید اٹالین کھانے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Italian Salad, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Italian Salad is a Italian Food, and listed in the Italy food. and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.