Italian Soup Recipe In Urdu

اٹالین سوپ بنانے کی ترکیب

Italian Soup Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن کا قیمہ 200گرام
2 یخنی چار سے پانچ پیالی
3 میکرونی آدھی پیالی
4 انڈے کی سفیدی ایک عدد
5 گاجر دو عدد درمیانے
6 پیاز ایک عدد درمیانی
7 پالک 200گرام
8 کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
9 پارسلے ایک کھانے کا چمچ
10 کٹی ہوئی کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
11 اجوائن آدھا چائے کا چمچ
12 ڈبل روٹی کا چورا آدھی پیالی
13 کوکنگ آئل دوکھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پیالے میں انڈے کی سفیدی میں نمک،کالی مرچ،باریک کٹا ہوا پارسلے اور ڈبل روٹی کا چورا ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔
  2. 2 پھر اس میں قیمہ ڈال کر مکس کریں اور اس کے چھوٹے چھوٹے کوفتے بنا کر دس سے پندرہ منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
  3. 3 بیکنگ ٹرے میں المونیم فوائل لگا کر کوفتوں کو رکھیں اور پہلے سے گرم کئے ہوئے اوون میں 180Cپر پندرہ سے بیس منٹ کرکے نکال لیں۔
  4. 4 پین میں کوکنگ آئل میں پیاز،گاجر اور پالک کو تیز آنچ پر فرائی کریں،پھر اس میں نمک،کٹی ہوئی لال مرچ اور یخنی شامل کردیں۔
  5. 5 ابال آنے پر اس میں کوفتے ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں اور پانچ سے سات منٹ کے بعد اس میں میکرونی ڈال دیں۔
  6. 6 دس سے بارہ منٹ پکانے کے بعد چولہے سے اتار لیں۔

(430) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Italian Food - مزید اٹالین کھانے

Urdu cooking recipe of Italian Soup, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Italian Soup is a Italian Food, and listed in the Italy food. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.