Jaman Ka Murabba Recipe In Urdu

جامن کا مربہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Jaman Ka Murabba, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Jaman Ka Murabba is a Murabba, and listed in the Murabba. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Jaman Ka Murabba Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

150 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 جامن آدھ کلو
2 زعفران 1/3 چائے کا چمچ
3 چینی ایک کلو

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1جامن میں دو کپ پانی ڈال کرمدھم آنچ پر ڈھکنا دے کر گلا لیں
  2. 2 خوب گل جائیں۔ تو سٹیل کی چھلنی میں چھان لیں لکڑی کے چمچ سے گھونٹ سکتی ہیں تاکہ آسانی سے چھن جائیں
  3. 3 وہی پانی استعمال کر یں
  4. 4 جس میں ابالا تھا۔ اب چولہے پر رکھ کر پکائیں
  5. 5 زعفران اور چینی بھی ڈال دیں
  6. 6 خوب گاڑھا ہو جائے تو اتار لیں
  7. 7 اس طرح املی کامربہ بھی بنایا جا سکتا ہے

متعلقہ پکوان

(5071) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Murabba - مزید مربہ اور مربہ جات

More Recipes - مزید تراکیب