Japanese Chicken Prawns Recipe In Urdu - Recipe No. 3592

Japanese Chicken Prawns Urdu recipe is available at UrduPoint. Japanese Chicken Prawns is a famous dish in this region. You can read here Japanese Chicken Prawns recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Japanese Chicken Prawns. You can know the complete method to make Japanese Chicken Prawns on this page. We will also tell you how long it will take to make Japanese Chicken Prawns. Read the recipe, ingredients, and everything related to Japanese Chicken Prawns below.

جاپانی ادرکی چکن جھینگوں کے ساتھ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 3592

Japanese Chicken Prawns Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

239 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مکس سبزیاں (حسب پسند) کپ

2 چکن کٹلٹس چار عدد

3 جھینگے (صاف کیے ہوئے) چارعدد

4 ہری پیاز دو کھانے کے چمچے

جنجر سوس بنانے کے لئے:

1 لہسن کے جوے (چوپ کر لیں) دو عدد

2 ادرک (چوپ کر لیں) کپ

3 سویا سوس ایک کھانے کا چمچہ

4 چینی تین کھانے کے چمچے سرکہ 1/3 کپ

5 تل کا تیل دو کھانے کے چمچے

6 کارن فلور ایک کھانے کا چمچہ

7 پانی 1/3 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1لہسن، ادرک، سویا سوس، چینی، سرکہ اور تل کا تیل ایک پیالے میں ڈال کر مکس کر لیں اوراس کو ایک فوڈ پروسیسر میں گرائنڈ کر کے ہموار پیسٹ بنا لیں اور اس پیسٹ کو ایک اوون پروف پیالے میں نکالیں
  2. 2 کرن فلور کو پانی میں مکس کر کے اس میں شامل کر لیں اور تیز درجہ حرارت پر 1 منٹ کے لئے مائیکروویو میں رکھ دیں
  3. 3 جب گاڑھا ہو جائے تو نکال کر چھنی سے چھان لیں
  4. 4 ایک بیکنگ ڈش میں مکس سبزیاں رکھیں اور اس میں 3 کھانے کے چمچے پانی ڈال دیں
  5. 5 اس پر چکن کٹکٹس رکھیں
  6. 6 اس کے بعد اس میں جھینگے رکھیں اور اس پر تیار سوس ڈال دیں
  7. 7 اب ڈش پر فوائل لگا لیں اور گیس اوون میں 350Cپر 15-20 منٹ کے لئے بیک کر لیں
  8. 8 جب مرغی گل جائے اور جھینگے گلابی ہو جائیں تونکال کر سرو کر یں

(7791) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Food

More Recipes

Urdu cooking recipe of Japanese Chicken Prawns, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Japanese Chicken Prawns is a Chinese Food, and listed in the chinese food. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.