Japanese Fried Noodles Recipe In Urdu

جاپانی طرز کے فرائیڈ نوڈلز اور سبزیاں بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Japanese Fried Noodles, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Japanese Fried Noodles is a Japanese Food, and listed in the Japan Food. its preparation time is only 60 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Japanese Fried Noodles Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

60 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

138 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 تل کا تیل دو کھانے کے چمچے
2 لہسن کا جوا(کوٹ لیں) ایک عدد
3 ادرک (باریک کٹی ہوئی) ایک کھانے کا چمچہ
4 پیاز ایک عدد(چھوٹے سائز کی، باریک کاٹ لیں)
5 نمک حسب ذائقہ
6 گاجر(باریک کاٹ لیں) ایک عدد
7 مشرومز (سلائس کر لیں) 4-8عدد
8 تازی میتھی ایک کپ
9 میگی نوڈلز پیکٹ سویا سوس دو کھانے کے چمچے
10 ادرک کا عرق تین کھانے کے چمچے
11 مونگ پھلی(بھنی ہوئی) دو کھانے کے چمچے
12 ہری پیاز ایک کھانے کا چمچہ (باریک سلائس کی ہوئی)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک کڑاہی میں تیل گرم کر یں اور اس میں لہسن، ادرک ڈال کر 1منٹ کے لئے بھون لیں
  2. 2 اس کے بعد اس میں پیاز اورنمک شامل کر کے بھونیں
  3. 3 اب تھوڑا پانی ڈال کر ڈھکن ڈھک کر درمیانی آنچ پر پکائیں
  4. 4 جب پیاز نرم ہو جائے تو اس میں گاجر، مشرومز ڈال کر 3-5منٹ کے ہلکی آنچ پر پکائیں اور جب گاجر گل جائے تو اس میں نوڈلز ، میتھی اور ہری پیاز شامل کر لیں
  5. 5 ڈھک کر 3منٹ کے لئے ہلکی آنچ پر پکائیں
  6. 6 جب نوڈلز پک جائیں تو اس میں سویا سوس اور ادرک کا عرق ڈال کر مکس کر لیں
  7. 7 سرونگ کے وقت اس پر بھنی ہوئی مونگ پھلیاں اور ہری پیاز ڈال کر سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(3472) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Japanese Food - مزید جاپانی کھانے

More Recipes - مزید تراکیب