Jelly Cream Recipe In Urdu

جیلی کریم بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Jelly Cream, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Jelly Cream is a Jelly, and listed in the jelly. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Jelly Cream Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

220 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 جیلی ایک پیکٹ پسی ہوئی
2 چینی دو کھانے کے چمچ
3 کریم ایک کپ
4 لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ (پسند ہو تو ڈالیں)
5 گرم پانی ایک کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تیز گرم پانی میں جیلی گھول کر جمنے کے لئے رکھ دیں
  2. 2 کریم میں چینی پھینٹ لیں
  3. 3 اگر لیموں کا رس ڈالنا ہو تو جیلی اور گرم پانی میں ڈالیں
  4. 4 جیلی جمنے لگے تو آدھی کریم ا س میں ملا کر چلا دیں
  5. 5 باقی کریم کے نقش و نگار بنا دیں

متعلقہ پکوان

(1711) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Jelly - مزید جیلی مختلف اقسام کی جیلی

More Recipes - مزید تراکیب