Jungli Kabab Recipe In Urdu

جنگلی کباب بنانے کی ترکیب

Jungli Kabab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

132 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 پپیتا پیسٹ چائے کے چمچے
2 گوشت کلو (چھوٹی بوٹیاں کاٹ لیں)
3 پیاز 250 گرام (ایک پیاز کو چوپ کر یں بقیہ ثابت رہنے دیں)
4 بے بی ٹماٹو 10-12عدد
5 ہری مرچیں (درمیانی ) 12-15عدد
6 لہسن ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ
7 سرخ مرچیں(کٹی ہوئی) ایک چائے کا چمچہ
8 نمک حسب ذائقہ
9 جنگلی پو دینہ ایک چائے کا چمچہ
10 اوریگینو چائے کا چمچہ
11 دہی کپ
12 لیموں کا رس دو کھانے کا چمچے
13 آلو اور گاجر ایک کپ (بڑے ٹکڑے کٹے ہوئے)
14 مکھن حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت کو دھو کر اس پر لیموں کا رس لگا کر گھنٹے کے لئے رکھ دیں
  2. 2 اب اس میں پپیتا پیسٹ، لہسن ادرک پیسٹ، سرخ مرچیں (کٹی ہوئی)، نمک، جنگلی پو دینہ، اوریگینو، دہی، آلو اور گاجر (بڑے ٹکڑے کٹے ہوئے) ڈال کر مکس کر یں
  3. 3 2-3 گھنٹے کے لئے ایک طرف رکھ دیں
  4. 4 کڑاہی میں مکھن گرم کر کے اس میں چوپ کی ہوئی پیاز ڈالکر ساتے فرائی کر یں
  5. 5 اس کے بعد اس میں میرنیٹ کیا ہوا گوشت بمعہ میرنیشن ڈال کر 5منٹ تک فرائی کر یں
  6. 6 اس کے بعد ڈھکن ڈھک کر ہلکی آنچ پر آلو اور گاجر کے نرم ہو جانے تک پکائیں
  7. 7 انگیٹھی میں کوئلے دھکا لیں
  8. 8 سیخوں میں گوشت کی بوٹیوں، بے بی ٹماٹو، ثابت پیاز، ہری مرچوں، گاجر اور آلو کو تر تیب سے پرودیں اور انگیٹھی پر رکھ کر گولدن ہونے تک باربی کیو کر یں
  9. 9 مزیدار جنگلی کباب تیار ہیں
  10. 10 چٹنی کے ساتھ سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(1960) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks - مزید پنجابی سموسے، پکوڑے، کباب اور دیگر سنیکس

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Jungli Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Jungli Kabab is a Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks, and listed in the Punjabi Samosa, Pakora, Kabab and snacks. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.